• Deutsch
  • اردو
  •    

    مفید معلومات

    پاکستانی دستاویزات

    پاکستانی ویزا :
    اس لنک پر کلک کر کے آپ پاکستان ایمبیسی کی ویب سائٹ پر آن لائن ویزا کی درخواست جمع کروا سکتے ہیں

    NICOP & POC:
    NICOP & POC کارڈ کے لئے درخواست جمع کروانے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور NADRA کی ویب سائٹ پر درخواست جمع کروائیں . پاکستان ایمبیسی اب یہ سہولیات نہیں دیتی

    Nicop & POC Tracking:
    اس لنک پر کلک کر کے آپ NICOP & POC کارڈ کی آمد سے متعلقہ پی ڈی ایف فائل کو پاکستان ایمبیسی کی ویب سائٹ سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں

    نئے مشینی پاسپورٹ کے لئے :
    اس لنک پر کلک کرنے سے آپ سرکاری ویب سائٹ کے پیج پر جا سکتے ہیں، جہاں آپ MRP کے لئے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں

    Passport Tracking:
    اس لنک پر کلک کر کے آپ نئے مشینی پاسپورٹ کی آمد سے متعلقہ پی ڈی ایف فائل کو پاکستان ایمبیسی کی ویب سائٹ سے ڈونلوڈ کر سکتے ہیں

    پاکستان ایمبیسی فرینکفرٹ کے متعلق مزید معلومات
    Eschenbachstr. 28,60596
    Frankfurt am Main.
    Tel.: 069-69867850
    Fax: 069-698678517
    Email: parepfrankfurt@pakmissionfrankfurt.de