رکنیت
ہر وہ شخص جو ہمارے
مقصد سے اتفاق کرتا ہے ، ہمارا رکن بن سکتا ہے – ہماری تنظیم کا رکن بننے کے لئے
داخلہ فارم کو دونوں اطراف سے پر کر کے نیچے دے گئے پتہ پر جوابی لفافہ کے ہمراہ بذریعہ ڈاک ارسال کریں –
تمام نئے اراکین سے ١٠ یورو داخلہ فیس لی جائے گی – اگر آپ اس بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک ہم سے بذریعہ ای میل رابطہ فرمائیں – شکریہ !!!
ہمارا پتہ
Pak-Deutsch Kulturverein Bielefeld e.V
Südfeld 1
33739 Bielefeld
ای میل : vorstand@pak-deutschkulturverein.de
ویب سائٹ : www.pak-deutschkulturverein.de
یہاں سے ہمارا آئین(PDF ) ڈاؤن لوڈ کریں
یہاں سے موجودہ داخلہ فارم (PDF) ڈاؤن لوڈ کریں