مسجد میں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا

erstellt am: 09.12.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

مسجد میں داخل ہوتے وقت پڑھنے کی دعا

اللَّهُمَّ افْتَحْ لِي أَبْوَابَ رَحْمَتِكَ

اے ﷲ میرے لئے اپنی رحمت کے دروازے کھول دے
O Allah, open before me the doors of Your mercy

مسجد سے باہر نکلتے وقت پڑھنے کی دعا

اللَّهُمَّ إَنِّي أَسْأَلُكَ مِنْ فَضْلِكَ


اے ﷲ میں تجھ سے تیرا فضل مانگتا ہوں
O Allah, I ask for Your favor

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *