گھر سے نکلنے اور داخل ہونے کی دعا

erstellt am: 09.12.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھیں

بِسْمِ اللهِ، تَوَكَّلْتُ عَلَى اللهِ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ


ﷲکے نام کے ساتھ میںﷲپر بھروسہ کرتا ہوں جس کے سوا کوئی طاقت نہیں رکھتا
In the Name of Allah, I have placed my trust in Allah, there is no might and no power except by Allah

گھر میں داخل ہوتے وقت یہ دعا پڑھیں

بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا، وَ بِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا


ﷲ کے نام کے ساتھ ہم اندر آتے اور (باہر) نکلتے ہیں اور اپنے رب پر بھروسا کرتے ہیں
In the Name of Allah we enter , in the Name of Allah we leave , and upon our Lord we depend

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *