بیت الخلاء جانے اور آنے کے اداب

erstellt am: 20.11.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

باتھ روم میں جاتے ہوئے پہلے بایاں پاؤں اندر رکھتے ہیں اور یہ دعا پڑھتے ہیں

اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبْثِ وَالْخَبَائِثِ


اے اللہ عزوجل میں ناپاک جنوں (نرو مادہ) سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
O Allah. I seek refuge in You from the male female evil and Jinns

باتھ روم سے نکلتے وقت پہلے دایاں پاؤں باہر رکھتے ہیں اور یہ دعا پڑھتے ہیں

غُفْرَانَكَ

اے اللہ میں آپ سے بخشش چاہتا ہوں
Oh Allah I seek your forgiveness

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *