کھانا کھانے کی دعائیں

erstellt am: 16.11.2016 | von: admin | Kategorie(n): مسنون دعائیں


مقابلہ میں پرائمری اسکول تک کے بچوں کو صرف عربی زبان میں دعا کا یاد ہونا ضروری ہے اور بڑے بچوں کو عربی میں دعا کے ساتھ ساتھ کسی ایک زبان ( اردو ، انگلش یا جرمن ) میں ترجمعہ یاد کرنا ضروری ہے۔ کسی بھی قسم کے سوالات یا تحفظات کے لئے آپ نیچے کمنٹس میں یا بذریعہ ای میل ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں .

کھانا کھانے سے پہلے مندرجہ ذیل دعا پڑھنی چاہیے۔

بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ

میں نے اﷲ کے نام سے اور اﷲ کی برکت سے کھانا شروع کیا۔
In the name of Allah and with the blessings of Allah I begin

اگر کھانا کھانے سے پہلے دعا پڑھنا بھول جائیں ، تو جیسے ہی یاد آئے یہ دعا پڑھنی چاھئیے۔

بِسْمِ اللَّهِ أَوَّلِهِ وَآخِرِهِ


میں نے اِس کے اول اور آخر میں اﷲ کا نام لیا۔
In the name of Allah in the beginning and end

کھانا کھانے کے بعد اﷲ تعالیٰ کا شکر ادا کرنے کے لئیے یہ دعا پڑھیں۔

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ

اﷲ عزوجل کا شکر ہے جس نے ہمیں کھلایا پلایا اور مسلمانوں میں سے بنایا۔
All praise belongs to Allah, who fed us and quenched our thirst and made us Muslims

Print Friendly, PDF & Email

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *